اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹرائنگولر سیریز کھیلنے کیلئے جنوبی افریقا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

07 Feb 2025
07 Feb 2025

(لاہور نیوز) ٹرائنگولر سیریز میں حصہ لینے کے لئے جنوبی افریقا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں ہونے والی ٹرائنگولر سیریز کے لئے جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم نے لاہور میں قدم رکھ دیئے ہیں، ٹیم کو سخت حفاظتی حصار میں ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹرائنگولر سیریز کی تیسری ٹیم نیوزی لینڈ پہلے ہی لاہور پہنچ چکی ہے، ٹرائنگولر سیریز میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا شامل ہیں۔

پہلا میچ کل نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے