اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہورنیوز) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ ’گلی گلی بھری بھری تجھے مجھے دیکھنے‘ ہے جو پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے ریکارڈ کرایا گیا ہے، چیمپئینز ٹرافی کا اینتھم کل ریلیز کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے عاطف اسلم 16فروری کو حضوری باغ میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرکے اپنی آواز کا جادو بھی جگائیں گے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے