اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم نے فالوورز کو بُری خبر سنا دی

06 Feb 2025
06 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹا سٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ میں نے اپنے تمام رابطہ نمبرز بھی کھو دیے ہیں، جیسے ہی تمام نمبرز اور فون مل جائے گا تو میں سب سے دوبارہ رابطہ کروں گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے