اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شفیق آباد پولیس کی کارروائی، دو خاتون منشیات فروش گرفتار

03 Feb 2025
03 Feb 2025

(لاہور نیوز) شفیق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں مالیت منشیات کی ترسیل ناکام بنا کر دو خاتون منشیات فروش گرفتار کر لیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 10 کلو کے قریب منشیات برآمد ہوئیں، ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں منشیات فروخت کرتی تھیں، ملزمہ فائزہ اور بشیراں بی بی کے قبضہ سے 10 کلو چرس بھی برآمد ہوئی۔

ایس پی سٹی نے بتایا ملزمان منشیات کی سپلائی کے لئے لوکل ٹرانسپورٹ کا استعمال کرتی تھیں، خاتون منشیات فروشوں کو خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے