اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.79 قیمت فروخت : 38.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.84 قیمت فروخت : 304.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 360.87 قیمت فروخت : 361.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.59 قیمت فروخت : 175.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.94 قیمت فروخت : 194.28
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.63 قیمت فروخت : 74.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304600 دس گرام : 261200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279215 دس گرام : 239432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3381 دس گرام : 2902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان، ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل

02 Feb 2025
02 Feb 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشیا نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مجوزہ ڈرافٹ پاکستان کے حوالے کر دیا ہے، ملائیشیا میں اس وقت 384 پاکستانی قید ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چند ہفتوں میں معاہدے پر دونوں ممالک کی جانب سے دستخط کرنے کا امکان ہے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق معاہدے پر دستخط اسحاق ڈار کے دورہ ملائیشیا کے دوران متوقع ہیں، معاہدے کے بعد پاکستانی قیدی اپنی سزائیں پاکستان میں کاٹ سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles