اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور و گردونواح میں بھی شدید دھند کا راج، موٹرویز بند

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(لاہورنیوز) لاہور شہر و گردونواح میں بھی شدید دھند کا راج ہے۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں،شہری موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دوران سفر گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں، دھند کی وجہ سے موٹر ویز سمیت بڑی شاہرا ہیں بند ہیں۔

دوسری جانب پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایمرجنسی کی صورتحال میں ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے