اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس الرٹ

01 Feb 2025
01 Feb 2025

(ویب ڈیسک) شہر لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ ہیں۔

لاہور میں داخل ہونے والی مسافر اور نجی گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے، اسی طرح شہر میں آنے والی ایمبولینس اور مال بردار گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی جا رہی ہے تاکہ کسی بھی مشتبہ گاڑی یا شخص کو فوری طور پر روکا جا سکے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر میں تخریب کاری کے خدشات کا اظہار کیا ہے اور اس حوالے سے فوری اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ شہر کے امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔

پولیس کی جانب سے شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے