اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 299300 دس گرام : 256600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 274356 دس گرام : 235215
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3264 دس گرام : 2801
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ہفتہ کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق یکم فروری کو ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا، آج کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 9، قلات منفی 8، گوپس منفی 7، کالام منفی 6، سکردو منفی 5، کوئٹہ، بگروٹ منفی 4، مالم جبہ، استور اور پاراچنار میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles