اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوجی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہورنیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (او جی ڈی سی ایل ) نے خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار شروع کردی۔

اوجی ڈی سی ایل نے خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کی پیداوار کے حوالے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا ہے کہ لکی مروت سمانسک فیلڈ میں بیٹانی 2 کنوئیں سے تیل اور گیس کی پیداوار کامیابی سے شروع ہوگئی ہے،او جی ڈی سی ایل نے سمانسک فیلڈ سے ملنے والےقدرتی ذخائر کی اطلاع 13دسمبر 2024 کو دی تھی۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کواگر فیلڈ کنوئیں سےیومیہ گیس 8.5 ایم ایم ایس سی ایف ڈی اور یومیہ تیل کی پیداوار 610 بیرل ہے ، گیس کو بیٹانی پراسیسنگ پلانٹ کے ذریعے ایس این جی پی ایل سسٹم میں شامل کیا جارہا ہے ، او جی ڈی سی ایل کا سمانسک فیلڈ میں 100 فیصد ورکنگ شیئر ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے