اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے: رانا تنویر حسین

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہےکہ رمضان میں چینی کی قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی قیادت میں چینی کی قیمتوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے بھی خصوصی شرکت کی ۔اجلاس کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمتوں کو رمضان میں بڑھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، رمضان کے دوران صارفین کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

وفاقی مزید نے کہا کہ چینی کی قیمتوں پر مشاورت کے لیے شوگر ملرز کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا، چینی کی قیمتوں کا حتمی اعلان جمعرات 6فروری کو کیا جائے گا ۔رانا تنویر حسین کا مزید کہنا تھا کہ کسانوں کو منافع میں شریک بنایا جائے، شوگر ملز کو کسانوں کے پیداوار اور مالی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے