اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انارکلی بازار میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) لاہور نے انارکلی بازار میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا ہے۔

شہر کے تاریخی انارکلی بازار کو اب ہیوی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس علاقے کو واک وے بازار قرار دے دیا گیا ہے۔

سی او شاہد عباس کاٹھیا کے مطابق اب انارکلی بازار میں صرف موٹر سائیکل سواروں کو گزرنے کی اجازت ہو گی، گاڑیاں، ہیوی ٹریفک، رکشے اور مزدا سمیت دیگر ٹریفک کے لئے بازار کی تمام راہیں بند کر دی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر لاہور  نے مزید کہا کہ مال روڈ انارکلی سے  لے کر لوہاری چوک تک کو واک وے بازار قرار دے دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے