اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

31 Jan 2025
31 Jan 2025

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر سے مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے سے 6 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ دنوں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر پاکستان میں بھی پٹرول 2 سے 3 روپے فی لٹر مہنگا ہو سکتا ہے، مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمت میں چھ روپے فی لٹر اضافے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ملکی سطح پر قیمتیں بڑھیں گی، تجزیہ کاروں کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے باوجود حکومتی ٹیکس اور درآمدی لاگت کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے