اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.58 قیمت فروخت : 38.65
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 291.34 قیمت فروخت : 291.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 351.74 قیمت فروخت : 352.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.61 قیمت فروخت : 177.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.39 قیمت فروخت : 196.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.58 قیمت فروخت : 76.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.51 قیمت فروخت : 907.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306300 دس گرام : 262600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 280773 دس گرام : 240715
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3413 دس گرام : 2929
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا، شب برأت 13 فروری کو ہوگی

30 Jan 2025
30 Jan 2025

(لاہورنیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔

ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے اور ان کی تصدیق کے بعد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ ملک میں شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے۔کل بروز جمعہ 31 جنوری یکم شعبان جبکہ شب برات 13 فروری کو ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے