اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف درخواست دوبارہ بحال

30 Jan 2025
30 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف متفرق درخواست کو دوبارہ بحال کردیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں 56 کمپنیوں کی تشکیل کیخلاف خارج ہونے والی درخواست کی بحالی کی استدعا کی گئی تھی۔

عدالت نے پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ 56 کمپنیوں کیخلاف عدم پیروی کی بنیاد پر خارج ہونے والی درخواست کو بحال کر دیا، گزشتہ سماعت پر درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر درخواست کو عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے