اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 290.36 قیمت فروخت : 290.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 350.43 قیمت فروخت : 351.06
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.67 قیمت فروخت : 176.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.86 قیمت فروخت : 196.21
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 900.17 قیمت فروخت : 901.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 306600 دس گرام : 262800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 281048 دس گرام : 240898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3438 دس گرام : 2950
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اوور بلنگ کرنے اور پھریونٹس نکالنے پر لیسکو افسروں کی نیب طلبی

30 Jan 2025
30 Jan 2025

(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے اوور بلنگ کرنے اور پھر یونٹس نکالنے کی تحقیقات کا دائرہ کاربڑھا دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نے لیسکو کے 20 ایس ڈی اوز کو نوٹسز بھجواتے ہوئے ادارے کے تمام افسروں کو 4 فروری کوریکارڈ لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ نیب نے جن افسروں کو طلب کیا ان میں سرکل ون، سرکل ٹو ، سرکل تھری کے افسراور دیگر شامل ہیں۔

نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ اووربلنگ کرنے اور یونٹس نکالنے کا عرصہ 2020 سے 2024 تک کا ہے، صارفین کے بل میں سے یونٹس نکالنے کی ہدایت کن افسران نے کی  تھی؟

لیسکو ذرائع نے بتایا کہ ان افراد کے بیانات کی روشنی میں دیگر افسروں کو بھی بلایا جائے گا جن میں ایکسیئنز، ایس ایز اور چیف انجینئرز کو بھی بلائے جانے کا امکان ہے۔ اوور بلنگ کرنے اور بعد میں یونٹس نکالنے کی انکوائری فروری میں مکمل کر لی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے