اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.43 قیمت فروخت : 39.50
  • یورو قیمت خرید: 328.19 قیمت فروخت : 328.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.14 قیمت فروخت : 378.81
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.99 قیمت فروخت : 204.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 378500 دس گرام : 324500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 346956 دس گرام : 297456
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4384 دس گرام : 3762
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں، قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر دیوہیکل مجسمہ نصب

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہورنیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں عروج پر، قذافی سٹیڈیم کے داخلی راستے پر دیوہیکل مجسمہ نصب کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق 27 سے 28 فٹ بلند مجسمےکو 18 دن میں مکمل کیا گیا ہے،مجسمے کو رنر مین کا نام دیا گیا ہے، مجسمے میں کھلاڑی کو دوڑتے ہوئے انداز میں دکھایا گیا ہے، لوہے سے تیار کردہ مجسمے کا وزن دو ٹن ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر اس کے افتتاح کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ ماہ سٹیڈیم کے افتتاح کی دعوت دی گئی ہے۔

پی سی بی کے مطابق جدید سہولیات سے آراستہ اس سٹیڈیم کا مقصد بین الاقوامی کرکٹ کو مزید فروغ دینا اور شائقین کو بہتر تجربہ فراہم کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے