اپ ڈیٹس
  • 256.00 انڈے فی درجن
  • 407.00 زندہ مرغی
  • 590.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.30 قیمت فروخت : 38.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 290.64 قیمت فروخت : 291.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.95 قیمت فروخت : 349.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.91 قیمت فروخت : 196.26
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.07 قیمت فروخت : 74.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.39 قیمت فروخت : 903.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 304700 دس گرام : 261300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279306 دس گرام : 239523
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3361 دس گرام : 2884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر چل بسے

29 Jan 2025
29 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاپتہ افراد کمیشن کے نامزد سربراہ جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر انتقال کر گئے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق جسٹس(ر) فقیر محمد کھوکھر کی نماز جنازہ آج بعداز نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل (اے اے جی) ملک جاوید اقبال نے سابق جج فقیر محمد کھوکھر کو جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ کمیشن کا نیا سربراہ مقرر کیا تھا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو 2011 میں لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے