اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.22 قیمت فروخت : 38.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 288.49 قیمت فروخت : 289.01
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.96 قیمت فروخت : 345.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 172.77 قیمت فروخت : 173.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 191.77 قیمت فروخت : 192.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.22 قیمت فروخت : 902.84
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 291300 دس گرام : 249700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 267023 دس گرام : 228890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3278 دس گرام : 2814
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صحافی برادری کی رائے لے کر بل لایا جانا چاہیے تھا: عرفان صدیقی

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں صحافی برادری کی رائے لے کر بل لایا جانا چاہیے تھا۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی  نے کہا کہ یہ میڈیا کا حق ہے رائے لینی چاہئے تھی، یہ نہیں ہو سکتا کہ اس قانون کو مس یوز کیا جائے۔

سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا کہ صحافی تنظیموں کی طرف سے کوئی ٹھوس تجاویز نہیں دی گئیں، صحافی ہمیں قانون کے سقم بارے لکھ کر بتائیں، صحافیوں کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔

رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کسی اور دروازے پر نہ جائے، ہمارا دروازہ کھلا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles