اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.22 قیمت فروخت : 38.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 288.49 قیمت فروخت : 289.01
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.96 قیمت فروخت : 345.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 172.77 قیمت فروخت : 173.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 191.77 قیمت فروخت : 192.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.22 قیمت فروخت : 902.84
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 291300 دس گرام : 249700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 267023 دس گرام : 228890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3278 دس گرام : 2814
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

2022ء میں اقتدار سنبھال کر ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا: اسحاق ڈار

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 2022 میں اقتدار میں آکر ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، حکومتی اقدامات سے معیشت میں استحکام آیا ہے۔

سابق وزیر خزانہ اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار  نے پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت میں پاکستان دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بنا، ملکی معیشت مثبت سمت میں گامزن ہے۔

اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ 2013 میں ملک کو طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا تھا، ماضی میں ہماری حکومت نے لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا، پاکستان میں معدنیات کا بڑا خزانہ موجود ہے، ہماری حکومت میں تمام شعبوں نے ترقی کی۔

نائب وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ زراعت، معدنیات اور آئی ٹی کی ترقی پر توجہ مرکوز ہے، حکومت اور نجی شعبوں کو مل کر ملکی ترقی کیلئے کام کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles