اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلش پریمیئر لیگ: مانچسٹریونائیٹڈ نے فلہم کو 0-1 گول سے شکست دیدی

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(ویب ڈیسک) مانچسٹریونائیٹڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں فلہم کی ٹیم کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کی ای پی ایل میں آٹھویں فتح ہے، لیزانڈرو مارٹنیز  نے واحد گول کر کے مانچسٹر یونائیٹڈ کی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا، پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے انگلینڈ میں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 53 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر برقرار ہے، آرسنل کی ٹیم 47 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ فارسٹ کی ٹیم 44 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے