اپ ڈیٹس
  • 220.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.22 قیمت فروخت : 38.29
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.90 قیمت فروخت : 279.40
  • یورو قیمت خرید: 288.49 قیمت فروخت : 289.01
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.96 قیمت فروخت : 345.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 172.77 قیمت فروخت : 173.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 191.77 قیمت فروخت : 192.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.06 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.16 قیمت فروخت : 76.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 901.22 قیمت فروخت : 902.84
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 291300 دس گرام : 249700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 267023 دس گرام : 228890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3278 دس گرام : 2814
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزارتِ مذہبی امور نے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے حتمی حج پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق لانگ حج پیکج کی حتمی قیمت 10 لاکھ 75 ہزار مقرر کی گئی ہے جبکہ شارٹ حج پیکج 11 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہو گا، حج واجبات کی تیسری قسط یکم تا 10 فروری وصول کی جائے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری حج سکیم میں محدود تعداد میں نشستیں باقی ہیں، نئی درخواستوں کی وصولی پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر 30 جنوری تک ہو گی، شارٹ حج کی بکنگ مکمل جبکہ خالی نشستوں پر صرف لانگ حج پیکج کی بکنگ ہوگی، پرائیویٹ عازمین حج کی بکنگ 31 جنوری تک جاری رہے گی۔

ترجمان مذہبی امور کا مزید کہنا تھا کہ حج منظم کمپنیاں وزارت کے ای پورٹل پر نجی عازمین کا ڈیٹا فوری اپ لوڈ کریں، عازمینِ حج نئی معلومات اور ہدایات کیلئے ’پاک حج 2025‘ موبائل ایپ ڈاون لوڈ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے