اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دو گروپوں کے درمیان تلخ کلامی، ایک شخص جاں بحق

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(ویب ڈیسک) گرین ٹاؤن کے علاقے میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت رزاق کے نام سے ہوئی ہے۔ رزاق کو سر پر چوٹ آئی تھی، جس کے باعث وہ زخمی ہو گیا۔

 زخمی حالت میں رزاق کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج اس کی موت ہوگئی۔

پولیس نے قانونی کارروائی کے لیے لاش کو مردہ خانہ منتقل کر دیا ہے اور مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے