اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے، شان مسعود کپتانی سے متعلق سوال پر برہم

28 Jan 2025
28 Jan 2025

(لاہور نیوز) آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے، کپتان شان مسعود کپتانی سے متعلق صحافی کے سوال پر برہم ہوگئے۔

صحافی نے شان مسعود سے سوال کیا ،کیا آپ اپنا فیصلہ خود کریں گے یا پی سی بی کرے گا؟ شان مسعود نے پہلے کہا اگلا سوال، پھر جواب دیتے ہوئے کہا اپنے کھلاڑیوں کو عزت دیں، فیصلے کرنا پی سی بی کا کام ہے، جو بھی فیصلے ہوتے ہیں مجھ سمیت سب کرکٹرز قبول کرتے ہیں۔

شان مسعود نے کہا کہ اس طرح سے بے عزت کرنا کوئی بھی برداشت نہیں کرے گا، ہم سب ملک کے لیے کھیلتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے