اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: چوہنگ میں خاوند نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقہ چوہنگ میں خاوند نے مبینہ طور پر بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا۔

25 سالہ عروج کے بھائی  نے 15 پر کال کر کے پولیس کو بتایا کہ عروج کے خاوند نے اسکے چہرے پر تیزاب پھینک دیا ہے۔

پولیس کے مطابق ناظم نامی شخص  نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اس پر تیزاب پھینکا، اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے