اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

24 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کے 19 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(لاہور نیوز) 24 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس میں پی ٹی آئی کے 19 ورکرز کی ضمانت بعد از گرفتاری اسلام آباد ہائی کورٹ سے منظور ہو گئی۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز  نے 19 ورکرز کی ضمانتیں منظور کر لیں، تمام ورکرز کو 50، 50 ہزار روپے  کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے وکلاء انصر کیانی، سردار مصروف اور آمنہ علی سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے