27 Jan 2025
(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو میں بریت درخواست پر سماعت 28 جنوری کو ہو گی۔
پی ٹی آئی نے تمام پارلیمنٹیرینز کو کل جج راجہ انعام منہاس کی عدالت آنے کی ہدایت کر دی۔
تحریک انصاف نے پیغام دیا کہ تمام وکلا اور پارلیمنٹیرینز کل صبح پونے نو بجے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں۔
