اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا

27 Jan 2025
27 Jan 2025

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 11 فروری کو ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تعیناتیوں پر غور ہو گا۔

اعلامیہ کے مطابق ججز تعیناتیوں کیلئے ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سمیت 5 سینئر ججز کے ناموں پر غور ہو گا۔

جوڈیشل کمیشن  نے لاہور بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹ کے سینئر ججز کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔

اعلامیہ کے مطابق سینئر ہائیکورٹس ججز کو جسٹس منیب اختر  کے اعتراضات پر ڈی نوٹیفائی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے