اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈولفن سکواڈ نے چار ون ویلرز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو ڈولفن سکواڈ کی جانب سے ون ویلنگ کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 4 ون ویلرز گرفتار کر لئے گئے۔

ترجمان ڈولفن کا کہنا ہے کہ شاہراہ عام پر ٹولیوں کی صورت میں ون ویلنگ کرنے والے 4 ملزم گرفتار کر لیے ہیں، ڈولفن سکواڈ  نے ملزمان کو ون ویلنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔

گرفتار ملزمان سلمان، بلال اور علی وغیرہ کو تھانہ گڑھی شاہو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے، ملزمان اپنی اور شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈال کر خطرناک سٹنٹ کر رہےتھے۔

ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ جان لیوا کھیل ہے، ون ویلنگ کوئی کھیل نہیں یہ خودکشی کے مترادف ہے تاہم نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ایسے خطرناک کھیل کی بجائے تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے