اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 2 سالہ بچہ اغواء کے بعد قتل، سگی ماں ملوث نکلی

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور میں 2 سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، سگی ماں بیٹے کے قتل میں ملوث نکلی جبکہ پولیس نے خاتون کو آشنا سمیت گرفتار کر کے جلی ہوئی لاش برآمد کر لی۔

پولیس کے مطابق 2 سالہ بچے کو تھانہ رائے ونڈ کی حدود سے اغوا ءکیا گیا، سفاک ملزم  نے قتل کر کے پہلے لاش جلا دی، پولیس کا کہنا تھا کہ تفتیش پر سگی ماں ہی واردات کی منصوبہ ساز نکلی جس نے آشنا سے بچے کو اغواء کروانے کے بعد قتل کروایا۔

پولیس  نے بتایا کہ 2 سالہ اذلان 23  جنوری کو اغوا کیا گیا، جب پولیس  نے مشکوک بیانات پر مغوی کی ماں کا موبائل فون چیک کیا تو مسلسل رابطے قریبی رشتہ دار سے نکلے، پولیس  نے ملزمان کی نشاندہی پر بچے کی جلی ہوئی لاش کوٹ رادھا کشن سے برآمد کر لی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کو قتل کرنے والے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے