اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گورنر سندھ کی پولو کپ 2025 کے فائنل میچ میں شرکت، فاتح ٹیم کو مبارکباد دی

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہورنیوز) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ پولو کپ 2025ء کے فائنل میچ میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور بیگم گورنر کو بگی میں بٹھا کر گراؤنڈ میں لے جایا گیا، فوجی بینڈ نے سلامی پیش کی۔ملیر گیریژن پولو کلب کے صدر بریگیڈ کمانڈر اسد بشیر نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا، انہیں کیپ پہنائی اور شیلڈ بھی پیش کی۔

کامران خان ٹیسوری نے گراؤنڈ میں بال پھینک کر فائنل میچ کا آغاز کیا اوراچھے کھیل پر کھلاڑیوں کو خوب داد دی۔گورنر سندھ نے فاتح ٹیم کو ٹرافی دی، کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے، کامران ٹیسوری نے کہا کہ فاتح ٹیم کو مبارک باد اور رنر اپ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے