اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدت نکاح کیس: بریت کیخلاف خاور مانیکا کی اپیل پر سماعت پیر کو ہو گی

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کیخلاف خاور مانیکا کی اپیل پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعینات نئے جج جسٹس اعظم خان 27 جنوری کو عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کیخلاف خاور مانیکا کی اپیل پر سماعت کریں گے، خاور مانیکا نے ایڈیشنل سیشن جج کا بریت کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔

خاور مانیکا نے اپنی اپیل میں ایڈیشنل سیشن جج کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے،  واضح رہے ایڈیشنل سیشن جج نے 13 جولائی 2024 کو بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری کر دیا تھا تاہم خاور مانیکا نے ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے