اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وفاقی دارالحکومت میں میراتھن ریس، 3000 سے زائد رنرز شریک

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(لاہور نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میراتھن ریس کا انعقاد کیا، سیریز کی پانچویں میراتھن میں پاکستان اور دنیا بھر سے دوڑنے والے افراد حصہ لے رہے ہیں۔

میراتھن میں ملک بھر سے 3000 سے زائد رنرز نے شرکت کی ہے جبکہ ریس میں سفارتی برادری کی ایک قابل ذکر تعداد بھی شامل ہو گی، یہ میراتھن بین الاقوامی رنرز کو بھی اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔

میراتھن ریس میں 5، 10 کلومیٹر، فل اور ہاف میراتھن کیٹیگری مقابلے ہیں، چھوٹے بچوں میں فعال طرز زندگی کی حوصلہ افزائی کے لیے 12 سال سے کم عمر بچوں کیلئے بھی ریس کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایونٹ کو دلچسپ اورناقابل فراموش بنانے کے لیے کھانے کے سٹالز اور گیمز کی ایک وسیع رینج کا بھی اہتمام ہے جبکہ ایونٹ پاکستان میں میراتھن کے حوالے سے نئے معیار متعین کرے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے