اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینےکا فیصلہ

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(ویب ڈیسک) منصوبوں کی ترویج اور منفی پروپیگنڈے کے بھرپور جواب کے لیے پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ تشکیل دینےکا فیصلہ کر لیا۔

ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ فیک نیوز کی نشاندہی پر فیکٹ چیک نشر کرنے کا پابند ہوگا،ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل میڈیا ونگ کا ہیڈ آفس ڈی جی پی آر میں ہوگا۔

تمام اضلاع میں حکومتی منصوبوں کی ترویج بیک وقت ہوسکے گی۔ ڈی ڈی ایم ڈبلیو پنجاب حکومت کی بیک بون کا کردار ادا کرے گا۔ سوشل میڈیا پنجاب حکومت کے اقدامات کی ترویج کو یقینی بنائے گا۔

ڈی ڈی ایم ڈبلیو حکومت کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہمات کو کاؤنٹر کرے گا۔ حکومت پنجاب کے مخالف منفی اور جھوٹ پر مبنی پوڈ کاسٹس کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے