اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سنوکر چیمپئن محمد آصف نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا

26 Jan 2025
26 Jan 2025

(ویب ڈیسک) سنوکر چیمپئن محمد آصف نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔

محمد آصف نے قومی سنوکر چیمپئن شپ میں147کا بریک کھیلا۔ آصف نے قومی چیمپئن شپ میں علی رضا کے خلاف 147 کا بریک کھیلا۔

خیال رہے کہ سنوکر میں147 کی بریک سب سے بڑی ہوتی ہے۔

محمد آصف قومی سنوکر چیمپئن شپ کی تاریخ میں 147 کی بریک کھیلنے والے دوسرے پاکستانی ہیں۔ مجموعی طور پر محمد آصف یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی ہیں۔

2008 میں صالح محمد نے ایشین چیمپئن شپ میں 147 کی بریک کھیلی تھی۔

2021 کی قومی چیمپئن شپ میں محمد سجاد  نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔ مارچ 2022 میں ہونے والی ورلڈ انڈر 21 چیمپئن شپ میں احسن رمضان نے 147کا بریک کھیلا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے