اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہمیں سپن پچز بنانے کی ضرورت، ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ سپن کیخلاف کمزور ہے: عاقب جاوید

25 Jan 2025
25 Jan 2025

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ہمیں سپن پچز بنانے کی ضرورت ہے، ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ سپن کیخلاف کمزور ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بلے بازوں کو بھی سپن وکٹوں پر مشکلات آتی ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں بھی وہاں کی کنڈیشن کے مطابق پچ ہوتی ہے، پاکستان کو پاکستان میں ہرانا اتنا ہی مشکل ہو جتنا آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرانا۔

عاقب جاوید نے مزید کہا کہ ہمیں بھی اپنی گیم کو سپن کے مقابلے میں بہتر کرنا ہے، بولرز کو بتا رہے ہیں ریورس سوئنگ کی سکل کو بڑھانا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے