اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی، ریفائنری سیکٹر میں سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(لاہور نیوز) سیلز ٹیکس قانون میں تبدیلی سے ریفائنری سیکٹر میں 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر سوالیہ نشان لگ گیا۔

آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،کونسل نے ریفائنری چیلنجز پر وزیر اعظم کو ہنگامی خط لکھ دیا،22 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور 5 آئل ریفائنریز نے وزیراعظم سے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی معافی کی اپیل کردی۔خط میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کے عوض ایڈجسٹمنٹ نہ ہونے سے ریفائنری سیکٹر کی پیداواری لاگت کئی گنا بڑھ گئی ہے، جون 2024 سے مالی چیلنجز کی شکار آئل کمپنیز کے مارجن میں اضافہ بھی نہیں کیا گیا۔

وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں مزید کہا گیا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو اربوں روپے خسارے کا سامنا ہے،ایک روپے 81 پیسے مارجن میں اضافے کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے