اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹیکسٹائل ملز کا منیجر قتل

24 Jan 2025
24 Jan 2025

(لاہور نیوز) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ٹیکسٹائل ملز کے منیجر کو قتل کردیا۔

افسوسناک واقعہ تھانہ کوٹ رادھا کشن کے علاقے روسہ اڈا کے قریب پیش آیا جہاں دو نامعلوم افراد نے نجی ٹیکسٹائل ملز کے منیجر پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ٹیکسٹائل ملز کے منیجر عمر اوپل کو گاڑی ڈرائیو کرتے نشانہ بنایا گیا، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے