اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رواں ماہ 815 پیشہ ور بھکاری گرفتار، مقدمات درج

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں پیشہ ور گداگروں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں، پولیس نے رواں ماہ 815 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لئے۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے گداگر مافیا کسی رعایت کے مستحق نہیں، ٹریفک سگنلز، چوکوں اور اہم شاہراہوں پر بھکاریوں کو کھڑا نہ ہونے دیا جائے، بھیک مانگنے والے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور نشے کے عادی گداگروں کو بیگرز ہومز بھجوایا جائے، گداگروں کے ٹھیکیداروں کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے۔

قبل ازیں سربراہ لاہور پولیس کا کہنا تھا پیشہ ور بھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ افراد مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں،  ڈویژنل ایس پیز اپنے علاقوں سے بھکاری مافیا کا تدارک کریں، بچوں کو اس گھناؤنے دھندے میں ملوث کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے