اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری بیرون ملک سے گرفتار

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس سپیشل آپریشن سیل نے قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو بیرون ملک سے گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اشتہاری ملزم منصف علی گوجرانوالہ پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا۔

 ترجمان پولیس کے مطابق ملزم منصف نے 2023ء میں شہری کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا، مجرم قتل کی واردات کے بعد مسقط فرار ہوا، پنجاب پولیس نے مسلسل فالو اپ جاری رکھا۔

رواں سال کے 22 دنوں میں پانچواں مفرور اشتہاری بیرون ملک سے گرفتار ہوا۔آئی جی پنجاب نے اشتہاری کی گرفتاری پر آر پی او گوجرانوالہ و پولیس ٹیم کو شاباش دی اور سپیشل آپریشن سیل کو مزید اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے