اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور تعلیمی بورڈ میں سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(ویب ڈیسک) لاہور تعلیمی بورڈ میں میٹرک انٹرمیڈیٹ کیلئے سکریسی آفیسرز کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق درخواست فارم بورڈ آف انٹرمیڈیٹ لاہور کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوگا، امیدوار لاہور تعلیمی بورڈ کو درخواستیں 15 فروری 2025 تک جمع کروا سکیں گے،انٹرمیڈیٹ سکریسی برانچ میں کام کرنے والے امیدوار درخواست فارم 8 مارچ تک جمع کروا سکیں گے۔

حاضر سروس یا ریٹائرڈ ملازمین و سابق سکریسی آفیسرز درخواست دے سکیں گے۔ لاہور تعلیمی بورڈ کی برانچ آر اینڈ ڈی میں درخواستیں جمع کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے