اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں ماہ ہربنس پورہ میں چوری و ڈکیتی کی متعدد وارداتیں رپورٹ

23 Jan 2025
23 Jan 2025

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ ڈاکوؤں کا پسندیدہ علاقہ بن گیا، رواں ماہ متعدد وارداتیں رپورٹ ہو گئیں۔

نئے سال کا آغاز ہربنس پورہ کے مکینوں کے لئے درد سر بن گیا، خواتین طلائی زیورات سے محروم ہو گئیں، ڈکیت سرعام لوٹ مار میں مصروف ہیں، چوریاں بھی نہ رک سکیں۔

 عامر ٹاؤن، ڈیال ہاؤس اور رشید پورہ سمیت دیگر مقامات پر ہونے والی وارداتوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہیں،  پولیس جرائم پیشہ عناصر کو قابو کرنے میں ناکام ہے۔

عامر ٹاؤن اور رشید پورہ سمیت ہربنس پورہ میں ڈاکو لاکھوں مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

دوسری جانب داتا دربار کے علاقہ میں چور شہری احسان علی کی موٹر سائیکل لے اڑا، واردات پیر مکی ٹینکی والی گلی میں ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے