22 Jan 2025
(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نے سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم کے ساتھ آئٹم سانگ کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
رپورٹ کے مطابق حال ہی میں راکھی ساونت کا دیا گیا ایک انٹرویو سوشل میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے جس میں انہوں نے نہ صرف پاکستانی لڑکوں کی طرف دلچسپی ظاہر کی بلکہ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کے لیے بھی پسندیدگی کا اظہار کیا۔اداکارہ نے وسیم اکرم سے ملاقات کا بھی ذکر کیا اور انکشاف کیا کہ جب میں نے وسیم اکرم سے ہاتھ ملایا تو انہیں کرنٹ لگ گیا، انہیں میرے ساتھ آئٹم سانگ کرنا چاہیے۔
