اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں مزید 3 پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے گئے

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں مزید 3 پاسپورٹ دفاتر کھول دئیے گئے۔

ڈائریکٹر پاسپورٹ لاہور ریجن خالد عباس نے کہا ہے کہ تینوں نئے پاسپورٹ دفاتر نادرا کے پہلے سے موجود دفاتر میں کھولے گئے ہیں ، نادرا میگا سینٹر ایجرٹن روڈ ، ساندہ سینٹر اور پیکو روڈ سینٹر میں عوام کو پاسپورٹ بنوانے کی سہولت میسر ہو گی۔

انہوں نے بتایا کہ ایجرٹن روڈ میگا سینٹر میں 24 گھنٹے جبکہ ساندہ اور پیکو روڈ دفاتر میں رات 10 بجے تک پاسپورٹ بنانے کی سہولت میسر ہو گی، آج صبح سے لاہور کے نئے تینوں پاسپورٹ مراکز پر سہولیات دینے کا آغاز کر دیا گیا ہے ، لاہور میں 5 پاسپورٹ دفاتر پہلے سے کام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے