اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیمپئنز ٹرافی: لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے سٹیڈیمز میں نئے انکلوژرز کی تعمیر

20 Jan 2025
20 Jan 2025

(لاہور نیوز) چیمپئنز ٹرافی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

لاہور، کراچی، راولپنڈی کے سٹیڈیمز میں نئے ہاسپٹیلٹی باکسز اور انکلوژرز کی تعمیر شروع کر دی گئی، کرسیوں، لائٹس، ڈیجیٹل سکرینوں کی تنصیب آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔

قذافی سٹیڈیم میں قومی پرچم کی نسبت سے سبز اور سفید رنگ کی کرسیوں کی تنصیب کی گئی، اپ گریڈیشن کے بعد قذافی سٹیڈیم میں تماشائیوں کی تعداد 35 ہزار ہو جائیگی۔

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں 30 ہزار جبکہ راولپنڈی سٹیڈیم میں تماشائیوں کی گنجائش 20 ہزار ہو جائے گی۔

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے