اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کی ساجد خان کے سر طلبہ بجانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

19 Jan 2025
19 Jan 2025

(ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے کے بعد سیلیبریشن کے دوران بابراعظم کی اسپنر ساجد خان کے سر پر طبلہ بچانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

رپورٹ کےمطابق ملتان میں کھیلی گئی  سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ساجد خان نے کھانے کے وقفے تک 4 ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھا دی تھی ،تاہم کیویم ہوج کے صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اسپنر کھلاڑیوں کیساتھ جشن منارہے تھے، تب بابراعظم نے خوشی میں ساجد کے سر پر طبلہ بجاتے نظر آئے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ایک صارف نے بابراعظم کی ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم کو چیئر لیڈر بننے کے بجائے اپنی بیٹنگ پر توجہ دینی چاہیے وہ دونوں اننگز میں ناکام رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے