اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کتنی رہی؟ سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے

18 Jan 2025
18 Jan 2025

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری بارے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری سالانہ 20 فیصد بڑھ گئی۔سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 25-2024 کی پہلی ششماہی میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 1 ارب 32 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہی، دسمبر 2024 میں بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں سالانہ 33 فیصد کمی ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2024 میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری گھٹ کر 17 کروڑ ڈالر رہی،دسمبر 2023 میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری 25.2 کروڑ ڈالر تھی۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایف ڈی آئی 1 ارب 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تھی، ماہانہ بنیادوں پر ایف ڈی آئی میں 23 فیصد کمی ہوئی۔

اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2024 میں براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری 22 کروڑ ڈالر تھی،ایف ڈی آئی میں بنیادی حصہ دار چین، ہانگ کانگ اور برطانیہ رہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق براہِ راست بیرونی سرمایہ کاری کا رجحان پاور سیکٹر اور مالیاتی شعبے میں رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے