اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کی حکمت عملی تیار

16 Jan 2025
16 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے حکمت عملی تیار کر لی۔

کل سے شروع ہونے والے ملتان ٹیسٹ میں پاکستان مہمان ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 سپنرز کیساتھ کھیلے گا، پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے ملتان ٹیسٹ کیلئے 3 سپنرز اور ایک فاسٹ باؤلر کے ساتھ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ سال اکتوبر میں پاکستان نے انگلینڈ کو ملتان کے دوسرے ٹیسٹ میں 152 رنز سے شکست دی تھی، اس ٹیسٹ میں بھی پاکستان 3 سپنرز اور ایک فاسٹ باؤلر کے ساتھ کھیلا تھا۔

اطلاعات کے مطابق ملتان ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون شان مسعود (کپتان) امام الحق، بابر اعظم، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، نعمان علی، ساجد خان، ابرار احمد، خرم شہزاد یا پھر محمد علی پر مشتمل ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے