اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

3 ہزار نرسز کی پنجاب کے 31 ٹیچنگ ہسپتالوں میں تقرری

16 Jan 2025
16 Jan 2025

(لاہور نیوز) 3 ہزار نرسز کی پنجاب کے 31 ٹیچنگ ہسپتالوں میں تقرری کر دی گئی۔

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نرسز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 40 نرسز جناح ہسپتال جبکہ 201 نرسز سر گنگارام ہسپتال لاہور میں تعینات ہوئیں، 42 نرسز کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز، 253 کو سروسز ہسپتال میں کام کرنا ہو گا۔

نئی بھرتی ہونیوالی 10 نرسز جناح برن سرجری سینٹر لاہور تعینات، 10 نرسز کو گورنمنٹ نواز شریف ہسپتال یکی گیٹ میں ڈیوٹی دی گئی ہے، 23 نرسوں کی سید مٹھا ہسپتال لاہور میں تقرری کر دی گئی، 300 نرسز کو چلڈرن ہسپتال لاہور تعینات کر دیا گیا جبکہ 111 نرسز پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور میں کام کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے