اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز 0-2 سے جیتنے کیلئے پُرعزم

15 Jan 2025
15 Jan 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ پر مشتمل آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ پر مشتمل سیریز 0-2 سے جیتیں گے۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقا میں سینچورین کا پہلا ٹیسٹ جیت کے قریب پہنچ کر ہارنے کا بے حد افسوس ہے لیکن اس طرح ہمارے ساتھ پہلی بار نہیں ہوا، آسڑیلیا اور بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں ہماری ٹیم بہترین پوزیشن سے میچ ہار چکی ہے۔

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بابر اعظم کے ساتھ پہلی وکٹ پر 205 رنز کی شراکت کے سوال پر کپتان کا کہنا تھا کہ مڈل آرڈر اگر مزاحمت کرتا تو ہم جنوبی افریقا کو فتح کیلئے بڑا ہدف دے سکتے تھے۔شان مسعود بولے ہمیشہ آگے کی طرف دیکھنا چاہیے، اب ہم ہوم گراؤنڈ پر ویسٹ انڈیز کے مقابلے پر اسپنرز کے ساتھ حکمت عملی کیساتھ میدان میں اتریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے