اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ مقرر

14 Jan 2025
14 Jan 2025

(لاہور نیوز) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داریاں سونپتے ہوئے ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔

سرفراز احمد پی ایس ایل میں 2016 کے افتتاحی ایڈیشن کے بعد پہلی بار پلیئرز ڈرافٹ کا حصہ تھے تاہم کسی ٹیم  نے انہیں منتخب نہیں کیا۔

بعدازاں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر  نے سابق کپتان سرفراز احمد کو نئی ذمہ داریاں دیتے ہوئے ٹیم کا کوچ مقرر کیا ہے جبکہ شعیب ملک کو سپلیمنٹری پلیئر منتخب کیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ندیم عمر کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جان ہیں، ہم ان کو چھوڑ نہیں سکتے، آپ انہیں ایک نئے رول میں دیکھیں گے۔

ندیم عمر کا کہنا تھا کہ آپ اسی سیزن میں سرفراز احمد کو کوچ کے رول میں دیکھیں گے، وہ معین خان کی نگرانی میں بھی سیکھیں گے ، میں اور معین خان بیک سیٹ پر ہوں گے اور سرفراز احمد سامنے ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے